22 اپریل، 2020

ویب سائٹ بنانا سیکھیں اور گھر بیٹھے اپنے ہر طرح کے کاروبار کو ہینڈل کریں


ویب سائٹ بنانا سیکھیں اور گھر بیٹھے اپنے ہر طرح کے کاروبار کو ہینڈل کریں
یہ کورس انتہائی سادہ اردو زبان میں تشکیل دیا گیا ہے۔ اس کورس میں انٹرنیٹ پر موجود مختلف بلاگز اور ویب سائٹ بنانے کی سروسز کا تعارف اور ان کو اپنے کاروبار کے لیے استعمال کرنے کے طریقے سمجھائے گئے ہیں۔اگر آپ نے میٹرک یا ایف اے تک تعلیم حاصل کی ہوئی ہے اور آپ انٹرنیٹ چلانے کےشوقین ہیں تو یہ کورس آپ با آسانی سمجھ سکتے ہیں۔ اس کورس میں مشکل کوڈنگ اور پروگرامنگ لینگوئج کے جانے بغیر ویب سائٹ اور بلاگ بنانے کےطریقے بتائے گئے ہیں۔
کورس کا دورانیہ: 15 دن روزانہ 45 منٹ کی کلاس
کورس  کا وقت: روزانہ 3:15  شام تا 4:00 بجے شام
کورس میں داخلے کی آخری تاریخ: 25 اپریل 2020
کورس کا باقاعدہ آغاز ان شاء اللہ : 28 اپریل بروز منگل
کلاس میں شامل ہونے کا طریقہ:
آپ اپنےکمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر زوم میٹنگ ایپ انسٹال کریں گے ۔ جب کلاس شروع ہو گی تو آپ کو ایک لنک بھیجا جاتاہے، جس کو کلک کرتے ہی آپ کلاس روم میں پہنچ جاتے ہیں۔

کوچ اینڈ گائیڈ:
محمد حامد
Amazon.com & clickbank.com affiliate partner
کورس میں داخلے کا طریقہ کار:
کورس میں داخلہ کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں ایک آن لائن رجسٹریشن فارم کھلے گا۔ آپ اپنے کوائف انتہائی احتیاط سے درج کریں ۔ آپ کی رجسٹریشن مکمل ہوتے ہی آپ سے آپ کے وٹس ائپ پر رابطہ کیا جائے گا۔

کورس میں داخلے کی فیس:
جانبین سے سنجیدگی اور مستقل مزاجی کو برقرار رکھنے کے لیے علامتی فیس صرف 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔
فیس جمع کروانے کا طریقہ کار:
اپنے قریبی ایزی پیسہ ٹیلی نار ریٹیلر کے دکان پر جا کر نیچے دیئے گئے اکاونٹ نمبر میں فیس جمع کروا کار جو میسج آپ کو وصول ہو وہ وٹس ایپ پر بھیج دیں۔

ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر: 03167417135
حبیب بنک لیمٹڈ  اکاونٹ نمبر: 02107949276603