20 اپریل، 2014

ایک آدمی نے ایف ایم ریڈیو پر کال کی۔ آدمی:مجھے ایک والٹ ملا ہے جس میں‌ بہت سارے پیسے ہیں‌۔ ایڈریس بہادرآباد کا ہے۔۔۔ ہوسٹ:تو آپ انہیں‌ والٹ واپس دینا چاہتے ہیں‌؟ آدمی:پاگل سمجھا ہوا ہے کیا؟ میری طرف سے اسے سیڈ سونگ ڈیڈیکیٹ کردینا۔


بلاگ آرکائیو