26 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: سانحہ بلدیہ :جے آئی ٹی کے نئے سربراہ کیخلاف ایف آئی اے کی انکوائری

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

سانحہ بلدیہ :جے آئی ٹی کے نئے سربراہ کیخلاف ایف آئی اے کی انکوائری
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176465
Feb 26th 2015, 17:00

کراچی.........سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے نئے سربراہ خادم حسین بھٹی کےخلاف ایف آئی اے کی انکوائریوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق خادم حسین بھٹی کے خلاف مالی لین دین کے معاملے پرایف آئی اے کی 3انکوائریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق خادم حسین بھٹی پر شیخ زید اسپتال کے پروفیسرظفر سے 15ہزارپاؤنڈ ہتھیانے کا الزام ثابت ہوا ہے۔خادم حسین بھٹی نے نوکری کا جھانسہ دے کر ایک شخص سے16 لاکھ روپے لیے۔ ایف آئی اے نے خادم حسین بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔ دوسری جانب خادم حسین بھٹی کا کہنا ہے کہ میرے خلاف تمام انکوائریاں دشمنی کی بنیاد پر قائم کی گئیں ہیں،میرے خلاف انکوائریوں میں صداقت نہیں،مخالفوں کی کوشش ہے۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو