18 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: لاہور:شہید پولیس اہلکار سپرد خاک،اعلیٰ حکام کی عدم شرکت

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

لاہور:شہید پولیس اہلکار سپرد خاک،اعلیٰ حکام کی عدم شرکت
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=175550
Feb 18th 2015, 16:40

لاہور......لاہورخودکش حملے میں شہید ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں کوئی اعلیٰ پولیس آفیسر یا منتخب نمائندہ شریک نہ ہوا۔ پولیس حوالدار امجدعباس وِرک نارنگ منڈی کےنواحی گاؤں گھوچلی ورک کے رہائشی تھے۔ ان کی میت گاؤں پہنچی تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔ عزیز و اقارب دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔شہید امجد عباس ورک نے 2بھائی،ایک بہن اوروالدین سوگوار چھوڑے ہیں۔ امجد عباس کی نمازِ جنازہ میں مقامی لوگوں کی بڑی تعدادکے علاوہ مقامی پولیس اہل کاروں نے شرکت کی۔خودکش حملےکےدوسرے شہید پولیس رضاکاروقاراسلم کی نمازِجنازہ کرکٹ اسٹیڈیم شیخوپورہ میں اداکی گئی ۔ جس میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔دونوں اہلکاروں کے جنازوں میں کسی اعلیٰ پولیس افسر یا منتخب نمائندے نے شرکت نہیں کی۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو