23 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: رانابھگوان داس نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا، الطاف حسین

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

رانابھگوان داس نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا، الطاف حسین
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176112
Feb 23rd 2015, 17:20

لندن...... متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جسٹس ریٹارڈ رانا بھگوان داس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ رانابھگوان داس نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا ان کے انتقال سے ملک ایک اچھے اور سینئر قانون داں سے محروم ہوگیا ہے ، رانابھگوان داس کی ملکی وعدلیہ کی خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار اہل خانہ اوروکلاء برادری سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے ارکان پارلیمنٹرین اور کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو