کراچی (اے پی پی) پاکستان سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صدر شاہدہ پروین کیانی اورسیکرٹری غلام محمد خان نے کھیلوںکے فروغ میں ممتاز شخصیات بیگم اسماء محمد علی شاہ اور لیجنڈ کرکٹر اقبال قاسم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے اپیل کی ہے کہ ان دونوں شخصیات کی کھیلوں اور سماجی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے اعلیٰ خدمات پر انہیں صدارتی اعزاز دیا جائے۔
٭٭٭٭٭
[ad_2]
Source link