16 جنوری، 2021

آل پاکستان ویمن والی بال چیمپئن شپ میں پاک آرمی نے پنجاب کو شکست دیدی – Daily

[ad_1]




ہری پور (اے پی پی) ویمن والی بال چیمپئن شپ میں پاک آرمی نے پنجاب کو شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور کرٹس گرائونڈ میں چار روزہ آل پاکستان ویمن والی بال چیمپئن شپ کے موقع پر پاک آرمی نے 9 پوائنٹ سے شکست دیکر فتح حاصل کرلی۔ میچ کے مہمان خصوصی تحریک انصاف کے رہنما یوسف ایوب خان، ڈپٹی کمشنر ہری پور زاہد پرویز وڑائچ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عاصم عباسی، انٹرنیشنل پلیئر و کوچ سمیرا سلونی، ڈی ای او ہری پور ثمینہ الطاف، حامد مواہدی پاکستان کوچ، ودیگر کے علاوہ کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
٭٭٭٭٭






[ad_2]

Source link

بلاگ آرکائیو