19 اگست، 2014

جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ ڈرون کسی کیمرہ مین کی طرح تصاویر کھینچنے اور زمین پر رولنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

پیرس: ڈرون کے نام سے اب سب ہی واقف ہیں جن کا استعمال ترقی یافتہ ممالک کی افواج اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں لیکن ایک فرینچ کمپنی نے گھریلو ڈرون بھی تیار کیے ہیں جو گھر میں کسی پالتو جانور یا کھلونے کی طرح گھومتے پھرتے ہیں۔
دو پہیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ ڈرون اپنے اندر نصب کیمروں اور سینسرز کی مدد سے اڑنے اور چھلانگ لگانے کے ساتھ کسی کیمرہ مین کی طرح تصاویر کھینچنے اور زمین پر رولنگ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں جنھیں ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔