23 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: گجرات کے لالاموسیٰ لنڈا بازار میں لگی آگ بجھادی گئی

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

گجرات کے لالاموسیٰ لنڈا بازار میں لگی آگ بجھادی گئی
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176115
Feb 23rd 2015, 17:50

گجرات ........گجرات کے لنڈا بازار میں اچانک آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے کپڑے، جوتے اور جیکٹوں کے 150 سے زائد پتھارے جل گئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گجرات کے لالاموسی ٰلنڈا بازار میں آگ لگنے کا واقعہ صبح تقریباً 4 بجے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔ لنڈا بازار میں آگ لگنے سے کپڑے، جوتے اور جیکٹوں کے ڈیڑھ سو سے زائد پتھارے جل گئے، متاثرین کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے انہیں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو