25 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: لاہور :فزیو تھراپی کی طالبہ کا قتل، تفتیش نے نیا موڑ لے لیا

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

لاہور :فزیو تھراپی کی طالبہ کا قتل، تفتیش نے نیا موڑ لے لیا
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176347
Feb 25th 2015, 17:00

لاہور........لاہور میں دو روز پہلے فزیو تھراپی کی طالبہ کے ہونے والے قتل کی تفتیش نے نیا موڑ لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق قتل کرنے والی نوکرانی نہیں بلکہ وکیل ساجد کی دوست نکلی، ملزمہ صنم دوست بن کر وکیل ساجد کے گھر رہائش پذیر تھی، ساجد اپنی دوسری دوست انعم کو گھر لایا تو حسد میں صنم نے گولی ماردی۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم ساجد اور ملزمہ صنم ہی مقتولہ انعم کو اسپتال لے گئے۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو