22 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: فیصل آباد : شادی نہ ہونے پر دلبرداشتہ لڑکی اور لڑکے کی خودکشی

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

فیصل آباد : شادی نہ ہونے پر دلبرداشتہ لڑکی اور لڑکے کی خودکشی
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176006
Feb 22nd 2015, 18:00

فیصل آباد......فیصل آباد میں لڑکے اور لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرسید ٹاون کے رہائشی 18 سالہ عدنان اور 16 سالہ رمشاء ایک دوسرے سے شادی کے خواہش مند تھے ،مگر دونوں کے گھر والے رضا مند نہ ہوئے جس سے دلبرداشتہ ہو کر آج پہلے رمشاء نے زہریلی گولیاں کھا لیں جو ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئی ۔ رمشاء کی موت کی خبر ملنے پر عدنان نے بھی زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا۔ پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد دونوں کی نعش ورثاء کے حوالے کر دیں۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو