22 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: بنگلا دیش:دریائے پدما میں کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

بنگلا دیش:دریائے پدما میں کشتی الٹنے سے 41 افراد ہلاک
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=175997
Feb 22nd 2015, 16:15

ڈھاکا....... بنگلا دیش کے دریائے پدما میں کشتی الٹنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی، ڈوبنے والوں میں 11 بچے بھی شامل ہیں،حکام کے مطابق ڈھاکا سے 70 کلومیٹر دور دریا میں سفر کرتی کشتی میں سو سے زائد افراد سوارتھے، کشتی الٹنے کے بعد 50 افراد نے تیر کر جان بچائی، 30 افراد کو امدادی اہلکاروں نے نکالا، حکام کے مطابق اب تک گیارہ بچوں سمیت 41 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ متعدد لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے، پولیس کے مطابق مال بردار جہاز سے ٹکرانے کے بعد کشتی کو حادثہ پیش آیا، پولیس نے مال بردار جہاز کو سیل کردیا اور عملےکے دورارکان کو حراست میں لےلیا ہے۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو