22 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: ابوظہبی :جنرل راحیلکی یو اے ای کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

ابوظہبی :جنرل راحیلکی یو اے ای کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176004
Feb 22nd 2015, 17:38

ابوظہبی .......آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے متحدہ عرب امارات کی اعلی عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے چیف جنرل حماد محمد سمیت اعلی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ عسکری قیادت کی جانب سے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا گیا۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو