19 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: بھارت :کرتب دکھانے والے2جہاز ٹکراگئے،پائلٹ محفوظ

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

بھارت :کرتب دکھانے والے2جہاز ٹکراگئے،پائلٹ محفوظ
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=175661
Feb 19th 2015, 14:35

نئی دہلی...... جہازوں کے فضائی کرتب کے دوران دو جہازوں کے پر ٹکرا گئے۔ نئی دہلی میں فضائی کرتب دکھانے والے دو جہاز قلا بازیاں کھاتے ہوئے ایک دوسرے کے اس قدر قریب آئے کہ ان کے پر آپس میں ٹکرا گئے۔ پر ٹکرانے والے جہاز ایکس اے 452 تھے اور اس واقعے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہواجبکہ پائلٹس نے جہازوں کو بحفاظت اتارلیا۔ بھارت میںجہازوں کے فضائی کرتب کے حوالے سے پروگرام جاری ہے جس میں وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے کرتب کو دیکھا۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو