23 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: لاہور:سہیلی کو قتل کر کے لاش بیگ میں اسٹاپ پر چھوڑنے والی ملزمہ گرفتار

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

لاہور:سہیلی کو قتل کر کے لاش بیگ میں اسٹاپ پر چھوڑنے والی ملزمہ گرفتار
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176107
Feb 23rd 2015, 16:20

لاہور........لاہور میں اپنی ہی سہیلی اریبہ کو قتل کر کے لاش بیگ میں ڈال کر بس اسٹاپ پر چھوڑنے والی طوبیٰ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ایک ماہ پہلے کا ہے، ملزمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے آج گرفتاری ہوئی جس کا ساتھی اب تک فرارہے۔ طوبیٰ اور اریبہ دونوں ماڈل بننا چاہتی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شیرا کوٹ میں ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والی اریبہ کا اصل نام عبیرہ اقبال تھا، سیال کوٹ کینٹ کی رہائشی عبیرہ کو ماڈلنگ کا شوق تھا۔ گرفتار ملزمہ عظمیٰ راؤ عرف طوبیٰ کی نشاندہی پر ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو