23 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: سنسنی خیز فلم جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر تہلکہ مچانے کیلئے تیار

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

سنسنی خیز فلم جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر تہلکہ مچانے کیلئے تیار
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176104
Feb 23rd 2015, 15:40

نیویارک....... خوف اور دہشت سے بھرپور فلم جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔ فلم میں اس بار بھی ڈائناسارز تباہی مچاتے نظر آئیں گے۔جراسک ورلڈ ہالی ووڈ کی تہلکہ خیز اور سنسنی سے بھرپور فلم جراسک پارک سیریز کا چوتھا پارٹ ہے،1993، 1997 اور2001 میں فلم جراسک پارک نے باکس آفس پر راج کیا۔فلم میں اس بار بھی ڈائناسارز تھیم پارک کی کہانی شامل ہے، جہاں خطرناک ڈائنا سارز تباہی پھیلاتے نظر آئیں گے،فلم جراسک ورلڈ میں بالی ووڈ اداکار عرفان خان بھی نظر آئیں گے، ایڈونچر اور خوف سے بھرپور فلم جراسک ورلڈ رواں سال12 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو