23 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: بڑی بڑی تقریبات میں چھوٹی موٹی غلطیاں تو ہو ہی جاتی ہیں!

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

بڑی بڑی تقریبات میں چھوٹی موٹی غلطیاں تو ہو ہی جاتی ہیں!
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176106
Feb 23rd 2015, 16:05

لاس اینجلس........بڑی بڑی تقریبات میں چھوٹی موٹی غلطیاں تو ہو ہی جاتی ہیں، ایسا ہی ہوا اداکارہ لوپیتا کے ساتھ۔ آسکرز میں بہترین معاون اداکار کے نام کا اعلان کرتے وقت زبان پھسل گئی،پھر کیا ہوا،آیئے دیکھتے ہیں۔آسکرز جیسی بڑی تقریب ہو،اور لوگوں کے چہروں پر گھبراہٹ نہ ہو،ایسا ممکن نہیں،روشنیوں سے سجی شام میں اداکارہ لوپیتا بھی تھوڑی گھبرا گئیں،گذشتہ برس بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی لوپیتا،بہترین معاون اداکار کے نام کا اعلان کرنے اسٹیج پر آئیں تو تھوڑی نروس ہو گئیں۔ زبان سے ''آسکرز گوز ٹو'' کے بجائے ''ایکٹر گوز ٹو''نکل گیا،غلطی کا احساس ہوتے ہی اداکارہ فوراً سنبھل گئیں۔ لوپیتا کی غلطی پر محفل میں قہقہے گونج اٹھے،لیکن کیا کہیں،بڑی بڑی تقریبات میں چھوٹی موٹی غلطیاں تو ہو ہی جاتی ہیں۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو