22 فروری، 2015

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable: سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے،پرویز خٹک

Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

Jang Searchable that helps you find News on Various Topics. Urdu news, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Current News, Politics, Sports, Cricket

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے،پرویز خٹک
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=176010
Feb 22nd 2015, 18:35

پشاور......وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنرہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے شریک ہورہے ہیں۔نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفت گو کر تے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے میں تمام سینٹر ز بلا مقابلہ منتخب ہوں اس کے لیے انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور گونر خیبرپختون خوا کے سامنے ایک فارمولا پیش کردیا ہے۔اگر اپوزیشن نے اس پر عمل کرلیا تو ارکان اسمبلی کی خرید وفروخت کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے گا،انہوں نے مزید کہا عمران خان اور وہ جلد افغانستان کا دورہ کریں گےاور صنعت تجارتی اور دیگر مشترکہ مفادات کے حوالے افغان قیادت سے اہم معاہدے کریں گے۔



You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com

If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
https://blogtrottr.com/unsubscribe/5kX/7CNPj8

بلاگ آرکائیو