27 مارچ، 2014

یہ دوا ان کے لیے نہیں بلکہ آپ کے لیے ہے

ڈاکٹر )ایک عورت سے( :”آپ کے شوہر کو سخت آرام کی ضرورت ہے میں نے نیند کی دوا لکھ دی ہے“۔ عورت نے پوچھا: ”لیکن یہ دوا ان کو دینی کب ہے؟“۔ ڈاکٹر:”یہ دوا ان کے لیے نہیں بلکہ آپ کے لیے ہے“۔

بلاگ آرکائیو