ڈھاکا: پاکستانی پیسر بلاول
بھٹی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں چوتھا سب سے مہنگا اوور کرنے والے بولر بن
گئے،انھیں آسٹریلیا کیخلاف ورلڈ ٹی20 میچ کے آٹھویں اوور میں30 رنز کی
پٹائی برداشت کرنا پڑی۔
فنچ نے چوکے کے ساتھ استقبال کرکے سنگل سے اسٹرائیک میکسویل کے حوالے کی، انھوں نے مسلسل 2چھکے لگا کر ٹوئنٹی 20 کرکٹ کی چوتھی تیز ترین نصف سنچری 18 گیندوں پر مکمل کرلی، اوور کی آخری گیند پر بیمر وکٹ کیپر کامران اکمل بھی نہ روک پائے اور مزید 5 رنزکینگروز کے ٹوٹل میں شامل ہوئے، بولر نے بیٹسمین سے غلطی پر معافی بھی طلب کی، اگلی بال پر چوکے سے بلاول بھٹی کے اوور میں 30 رنز مکمل ہوئے۔