نئی دہلی میں ایک لنچ کے موقعے پر قائد اعظم محمد علی جناح
اپنی بیگم رتی جناح کے ساتھ مدعو تھے۔ اس موقع پر لارڈ ریڈنگ مسز جناح سے
باتیں کرتے ہوئے کہنے لگے کہ
“مسز جناح میں آپ کو کیسے بتاؤں کہ مجھے جرمنی جانے کی کتنی تمنا ہے ، لیکن افسوس کہ میں جا نہیں سکتا ۔”
مسز جناح نے پوچھا “آخر آپ وہاں کیوں نہیں جا سکتے؟”
لارڈ ریڈنگ نے جواب دیا “اصل بات یہ ہے کہ جرمن ہم برطانوی لوگوں کو پسند نہیں کرتے۔”
رتی جناح فوراً بولیں”پھر آپ ہندوستان کیسے چلے آئے؟”