27 مارچ، 2014

تم اپنی شاعری ہی کو آگ لگا دو


پہلا دوست:”میں اپنی شاعری سے دنیا میں آگ لگا دینا چاہتا ہوں“۔
 دوسرے دوست نے کہا:”میرے خیال میں تو زیادہ مناسب یہ ہو گا کہ تم اپنی شاعری ہی کو آگ لگا دو“۔

بلاگ آرکائیو