اردو زبان سے محبت کرنے والی دو سہیلیوں کی آپس میں گفتگو ٭
" یو نو مجھے اردو بہت پسند ہے"
" آئی لو اردو"
" یس تانیہ آئی نو مجھے بھی اردو بہت پسند ہے ، بھئی آخر کو ھماری نیشنل لینگویج ہے"
" میں تو ھمیشہ ٹرائی کرتی ہوں کہ اپنے گھر میں، بچوں اور ھسبینڈ کے ساتھ اردو میں ہی بات کروں"
" سیم ھیر"
میرے بچے لائیک کرتے ہیں اردو میں بات کرنا"
"یا اٹس فنٹاسٹک لینگویج"