"مسلمان تصویر"
مذہبی طبقہ کب تک ویڈیوز کے بارے میں جواز و عدم جواز کی بحث میں الجھتے رہیں گے؟ کیا وقت آ نہیں گیا کہ اب یہ لوگ یس سریع الاثر ہتھیار کو بروئے کار لاکر میدان عمل میں اتریں؟ بالخصوص ایسے حالات میں جب دشمن نے مدارس کے خلاف جنگ کی نئی قسط ریلیز کر دی ہے۔ ان کو جواب دینے اور اپنوں کو علی وجہ البصیرت سمجھانے اور مطمئن کرنے کے لیے اب اس ہتھیا کے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ "ضرب مومن" میں "مفتی محمد" کے مضمون "جدید ذرائع اابلاغ کا استعمال ضروری کیوں؟" اور آج "دارالعلوم کراچی" سے "لائیو" پروگروم کے نشر ہونے کے بعد، بدسٹور ابھی تکویب سائٹ پر موجود ہونا، کیا یہ بحث فیصلہ کن مرحلے میں داخل نہیں ہوئی؟