یاد رہ جائیں گی کچھ باتیں
کسی کے خلوص اور پیار کو اُس کی بیوقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کرو گے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے۔
جیسا عمل کرو گے ویسی ہی عادت پڑے گی، جیسی عادت پڑے گی ویسی سیرت ہو گی، اور جیسی سیرت ہو گی ویسی قسمت پاؤ گے۔
پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان سے جال میں پھنستے ہیں۔
گفتگو میں نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجے کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے۔
اخلاق اِک دوکان ہے اور زبان اُس کا تالا۔ تالا کھلتا ہے تو اندازہ ہوتا ہے کہ دوکان سونے کی ہے یا کوئلے کی۔
اخلاق وہ چیز ہے کہ جس کی قیمت کوئی نہیں دینی پڑتی ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جا سکتاہے۔
اچھے دوست پانی کی طرح ہوتے ہیں ، نہ رنگ ، نہ شکل ، نہ شیپ ، نہ ذائقہ ، نہ جگہ لیکن پھر بھی زندگی کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں۔
ہمیشہ رَب سے پُر اُمید رہنا کیونکہ کائنات میں جتنی جلدی رَب راضی ہوتا ہے اتنی جلدی کوئی راضی نہیںہوتا۔
ہم کچھ نہیں ہیں اللہ کی مدد کے بغیر اور ہم سب کچھ کر سکتے ہیں اللہ تعالی کی مدد سے