27 مارچ، 2014

آنکھ کھلی تو میں حیران رہ گیا کہ

فلسفے کے ایک پروفیسر نے ایک دن اپنے شاگردوں سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ،
۔
آج مجھے نیند میں ایسا لگا کہ میں آپ کو لیکچر دے رہا ہوں اور پھر آنکھ کھلی تو ،،،،،،
۔
شاگردوں نے پوچھا کہ ، ، ، آنکھ کھلی تو ؟ ؟ ؟
-
پروفیسر صاحب نے کہا کہ ، ، ، اور آنکھ کھلی تو میں حیران رہ گیا کہ میں واقعی آپ سب کو لیکچر دے رہا تھا )))

بلاگ آرکائیو