27 مارچ، 2014

میں نے مصر میں 100 چیتے مارے


ایک شکاری نے دوسرے سے کہا:”میں نے مصر میں 100 چیتے مارے۔ دوسرا بولا:”مصر میں تو چیتے ہوتے ہی نہیں۔ پہلا شکاری: ہوں گے کہاں میں نے تو سب ختم کر دےئے ہیں۔

بلاگ آرکائیو