ایک شخص شادی کا خواہشمند تھا اور اس لیے وہ ایک شادی دفتر گیا
دفتر بند تھا ، اور باہر نوٹس بورڈ پر لکھا تھا
"دفتر دوپہر ایک بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گا
تب تک آپ ایک بار پھر سوچ لیں....."
دفتر بند تھا ، اور باہر نوٹس بورڈ پر لکھا تھا
"دفتر دوپہر ایک بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گا
تب تک آپ ایک بار پھر سوچ لیں....."