کلاس روم میں پڑھائی کے دوران پچھلی سیٹوں پر بیٹھے ایک
لڑکے نے اپنے موبائل پر اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا ... اور جیسے ہی اس کا
اسٹیٹس آن لائن شو ہوا تو
پروفیسر صاحب نے جو لیب ٹاپ پر آن لائن تھے کمنٹ کیا کہ نالائق انسان کلاس سے نکل جاؤ،
آفس میں بیٹھے پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کرکے اسکی تائید کردی،
دوست نے یہ ماجرہ دیکھ کر کمنٹ کیا اوئے ٹینشن نہ لے کیفے میں آجا سموسے کھاتے ہیں،
ماں نے گھر سے کمنٹ کیا ، نکمے انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا،
باپ نے دفتر سے کمنٹ کیا ۔ دیکھ لی اپنے لاڈلے کی حرکتیں ، تمہارے پیار نے ہی اسے بگاڑا ہے،
گرل فرینڈ نے کمنٹ کیا ۔ دھوکے باز تم نے تو کہا تھا کہ تم کالج نہیں گئے ہسپتال میں ہو دادی کی حالت بہت خراب ہے آخری سٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آسکتا،
اسی وقت دادی نے بھی کمنٹ کیا۔۔۔
او بیڑا غرق ہو تیرا بے غیرتا ۔ کیوں دادی کو مارنے پر تلے ہوئے ہو.