عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ
اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ
المَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا يَعْنِيهِ» (سنن الترمذي 4 / 558)
حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
آدمی کے اسلام کی ایک خوبی یہ ہے کہ جن چیزوں کے ساتھ اس کا کوئی سروکار نہیں وہ انہیں چھوڑ دے۔ (ترمذی شریف)